Tags:
Darood e Pak
Flower Wallpaper
Islamic Wallpaper
Name Of Prophet Muhammad
Salat ul Nabi
صلاۃ النبی ﷺ،
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم،
Eid Poetry in Urdu
ہر طرف سے پھیر کر چہرہ جو تیرے بن گئے بن گیا ہے جن کا تو دلدار ان کی عید ہے ذکر تیرا، یاد تیری، تیرا غم، تیرا خیال تیری الفت میں ہیں جو سرشار ان کی عید ہے لب پہ گالی نہ غیبت دل میں کینہ ہے نہ بغض صاف ستھرا ہے جن کا کردار ان کی عید ہے جن کے دل میں ہے یتیموں، بیواؤں کا غم غم کے ماروں کے ہیں جو غمخوار ان کی عید ہے آنکھ پُرنم، دل میں غم، اپنے گناہوں پہ ملال ہے زباں پہ جن کے استغفار ان کی عید ہے نیکیوں میں گزرے جن کے ایامِ صیام دیکھ عاجز وہ ہیں نیکوکار ان کی عید ہے
Post a Comment
0 Comments